
لاہور(نمائندہ سپورٹس) دورہ انگلینڈ پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے کھلاڑیوں کو ذہن سے ہار کاخوف نکال کر مثبت کرکٹ کھیلنے کیطرف توجہ دینا ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار ٹیسٹ فاسٹ باولر عامر نذیر نے نوائے وقت کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ برطانیہ کا دورہ کبھی آسان نہیں رہا یہاں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا کھیل کے میدان سے باہر بھی امتحان ہوتا ہے آج دی فیلڈ اور آف دی فیلڈ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہے۔
No comments:
Post a Comment