Tuesday, 21 June 2016

سربیا میں انڈر 17 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ : پاکستانی کھلاڑی دانیال علی فائنل میں شکست کھا گئے



لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان انڈر 17 بیڈ منٹن نوجوان کھلاڑی دانیال علی سربیا میں منعقد ہونے والی انڈر 
17 سنگلز چیمپئن شپ کے فائنل میں سخت مقابلے کے بعد شکست کھا گئے۔ سربیا میں منعقد ہونیوالی چیمپئن شپ کے فائنل میں دانیال علی کا مقابلہ بلغاریہ کے لیان سٹونوف کے ساتھ تھا۔ جس میں بلغارین کھلاڑی نے 25-23 اور 21-17 سے کامیابی اپنے نام کر کے چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔

No comments:

Post a Comment